Wednesday, 12 October 2011

thinking

شاعری کو ایک خاص مقام حاصل یے۔ اس میں شاعر یا شاعرہ اپنے احساسات کو بیان کرتےہیں
۔بنیادی طور پر یہ ہمارے اردگرد کے ماحول سے متاثر ہو کر کی جاتی ہے
کچھٗ کی اپنی سوچ کچھ کا اپنا انداز ہوتا ہے۔ٗایسا بھی ہوتا ہے کہ ایک ہی بات پر شاعر شاعری کرتا رہتا ہے۔

0 comments:

Post a Comment